بریکنگ نیوز!!چینی کی قیمتوں میں کمی۔۔۔ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی،ہر کوئی خوشی سے نہال

بریکنگ نیوز!!چینی کی قیمتوں میں کمی۔۔۔ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی،ہر کوئی خوشی سے نہال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس

ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ

کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹریزنےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت اور وزارت خزانہ

چینی کی ضروریات کا تعین اور درآمد سے متعلق جائزہ لیں گی جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اور اطلاق ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

عوام کا کہنا ہے کہ آئے روز مہنگائی ہوتی ہے جبکہ  موٹرسائیکلوں چینی ،گھی  کی قیمت میں آئے روز اضافہ ہوتا ہے عوام نے مطالبہ کیا ہے عمران خان مہنگائی پر نوٹس لے جس سے مہنگائی کم ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *