جہانگیرترین لندن پہنچ گئے! اس دفعہ کس مقصد کے لیے لندن پہنچے ہیں؟

جہانگیرترین لندن پہنچ گئے! اس دفعہ کس مقصد کے لیے لندن پہنچے ہیں؟

جہانگیرترین لندن پہنچ گئے، 10 دن قیام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جہیانگیر ترین لندن کے 10 روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں جہانگیر ترین علاج کی غرض سے پہنچیں ہیں جبکہ وہ وہاں 10 دن قیام کریں اور انکا علاج ہوگا۔ اس حوالے سے جہیانگیر ترین

کاا کہنا ہے کہ میرے لندن پہنچنے کے حوالے سے سیاسی قیاس آرائیاں نہ کی جائیں میں پاکستان کا شہری ہوں کوئی بھاگ کر لندن نہیں آیا ، میں علاج کرانے آیا ہوں ۔

Author: admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *