منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے – Qahani.com

منگل 28 ستمبر کو عام تعطیل اعلان کر دیا گیا۔۔۔ تمام نجی اور سرکاری ادارے بند ہوں گے

  جمعرات‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2021  |  11:10 بڑی خوشخبری آ گئی 28 ستمبر منگل کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔تمام  تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں

اورکارپوریشن وغیرہ میں تعطیل ہو گی۔داتا گنج بخش کے عرس کے سلسلہ میں28ستمبر کو لاہور میں عام چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقنجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پنجاب کا 28 ستمبر کو لاہور میں مقامی چھٹی کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ چھٹی داتا صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں ہوگی، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نےچھٹی کی فائل چیف سیکرٹری کو ارسال کر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *